Thursday, February 16, 2023

Royal City Pirmahal



اب رئیل اسٹیٹ میں انویسٹمنٹ آسان نہیں بہت ہی آسان 
پروفیشنل ٹیم شفاف ڈیلنگ مخلص مشورہ  
بہترین کسٹمر سروس 
انویسٹمنٹ کم یا زیادہ مدت آپشنز صرف اور صرف۔ المکہ موٹرز اینڈ اسٹیٹ ایڈوائزر کے سنگ    پیرمحل میں ابھرتا ہوا نام ۔المکہ موٹرز اینڈ اسٹیٹ ایڈوائزر جو نام ہے آپ کے اعتماد کا آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے 
اپنا پیسہ پرپراٹی میں لگائیں ایک روشن کل کی طرف ایک اور قدم اٹھائیں
 المکہ موٹرز اینڈ اسٹیٹ ایڈوائزر کی فخریہ پیشکش
رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری صرف پراپرٹیز خریدنے  کا نام نہیں ہے اصل کام  خریدی ہوئی جائیدادوں کو زیادہ قیمت پر بیچنا ہے
ایک احتیاطی اندازے کے مطابق, دنیا کے 90 % ارب پتی افراد رئیل اسٹیٹ کی وجہ سے بنے ہیں
 آئیے آپ کو یہ طریقہ بتاتے ہیں کہ وہ اپنا سرمایہ کیسے بڑھاتے ہیں وہ کم قیمت پر پلاٹ یا پراپرٹی خریدتے ہیں اور کسی ایسے شخص یا ادارے سے ہاتھ ملاتے ہیں جو ان کی جائیدادیں یا پلاٹ زیادہ قیمت پر فروخت کریں
عام طور پر رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاروں کیلئے  جائیدادیں یا پلاٹ خریدنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن اکثر ان کے پیسے پھنس جاتے ہیں کیونکہ ان کے پاس عام لوگوں کو فروخت کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی
یہاں آپ کو ۔المکہ موٹرز اینڈ اسٹیٹ ایڈوائزر کی ضرورت ہے ہم آپ کو سستے داموں پراپرٹی خریدنے کی پیشکش کرتے ہیں اور ہم اسے 90 سے 120 دنوں میں زیادہ قیمتوں پر فروخت کرنے کی ذمہ داری لیتے ہیں سب سے دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ پوری مدت کے دوران آپ کی خریدی گئی پرپراٹی کا قبضہ آپ کے پاس رہے گا محنت ہماری منافع آپ کا پیرمحل میں زرعی اراضی اور کمرشل پراپرٹی کی خریرو فردخت میں مکمل معاونت کسی بھی بھائی کو پیرمحل میں پراپرٹی کے متعلق کوٸی بھی کام ہو تو ہم سے رابطہ کریں 
 المکہ موٹرز اینڈ اسٹیٹ ایڈوائزر کے انویسٹر بنیں اور درست وقت پہ درست فیصلہ لیں ہماری ٹیم ہمہ وقت اپنے انویسٹرز کے ساتھ کھڑی ہے ہم آپ کی بہترین رہنمائی کیلئے ہر وقت موجود ہیں 
 ہمارا ادارہ آپ کے ساتھ مکمل کوپریٹ کرے گا اور آپکو بہترین لوکیشن پر انویسٹمنٹ کروائے گا

Royal City Pirmahal

AL-Makkah Motors & Estate Advisor 



 

No comments:

Post a Comment