شجر کاری کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہیے ۔ جس طرح کی آج کل گرمی پڑھ رہی ہے ہمیں چاہیے کہ شجر کاری کو فروغ دیں اور اپنے ارد گرد شجر کاری کی مہم میں حصہ لیں اور اپنی آنیوالی نسلوں کیلئے محفوظ اور آلودگی سے پاک ماحول مہیا کریں ۔ جس میں وہ سکون سے سانس لے سکیں ۔
No comments:
Post a Comment